Meray Paas Tum Ho Last Episode – My Opinion – Khalil ur Rehman

0
520

خلیل الرحمٰن قمر کوئی لچہ لکھاری نہیں ہے اس نے ہر طرف سے اپنا دفاع کرتے ہوۓ ڈرامے کو اختتام پذیر کیا ۔۔اگر دانش ہانیہ سے شادی کر لیتا تو سب خوش ہو جاتے جیسا کہ پاکستانی ڈراموں میں اختتام بخوشی ہوتا ہے۔ پھر کچھ لوگوں نے تنقید کرنی تھی کہ دانش اور مہوش میں کیا فرق رہ گیا؟؟ ۔۔ دونو کسی اور کے ہوگئے۔ ۔۔اگر مہوش واپس رجوع کر لیتی تو یقیناً یہ شریعت کے خلاف ہوتا کیونکہ حلالہ کے بغیر رجوع نہیں ہو سکتا ۔۔۔لیکن خلیل الرحمٰن قمر نے کیا خوبصورتی سے اختتام کیا کہ مرد “اگر”محبت میں سچا ہو تو مر تو سکتا ہے لیکن نہ معاف کر سکتا ہے نہ کسی اور کا ہو سکتا ہے ۔۔ لفظ “اگر “قابلِ غور ہے ۔۔۔
میری رائے کے مطابق ایک بہترین اختتام تھا ۔۔۔✅

Leave a reply

Please enter your comment!
Please enter your name here